Posts

Showing posts from January, 2018

ایک ہنستا مسکراتا چہرہ جب درندگی و حیوانیت کی نظر ھوا تو لا شعور میں وہ دنیا کو ایک دعوت فکر دے رھا ھے

Image
ایک ہنستا مسکراتا چہرہ جب درندگی و حیوانیت  کی نظر ھوا تو لا شعور میں وہ دنیا کو ایک دعوت فکر دے رھا ھے.....  میرے  جنازے  پے  رونے  والو اس چمن کی میں وہ کلی ھوں مری  نھیں  ھوں  شرافتوں کے سبھی  جنازے  اٹھا  چلی ھوں  #JusticeForZAINAB

سی سی ٹی وی میں موجود شخص کون ؟ زینب کے چچا کی گفتگو نے سب کو حیران کردیا

قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 7 سالہ زینب کے چچا نے بتایا ہے کہ زینب اپنی خالہ کے گھر روزانہ قرآن پاک پڑھنے جاتی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے زینب کے چچا مدثر نے بتا...

ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا

ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی،نوکری کی طلب لئےحاضر ھوا، قابلیت پوچھی گئ، کہا ،سیاسی ہوں ۔۔ (عربی میں سیاسی،افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ھیں) ب...

زینب کےساتھ زیادتی کی تصدیق؛پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہولناک انکشافات: سات سالہ زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیاہےکہ زینب کے قتل کرنےسے قبل بری طرح زیادتی کانشانہ بنایاگیا

Image
زینب کےساتھ زیادتی کی تصدیق؛پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہولناک انکشافات: سات سالہ زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیاہےکہ زینب کے قتل کرنےسے قبل بری طرح زیادتی کانشانہ بنایاگیا۔ قصورکے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال کی ایم ایل او نے بتایاکہ زینب کی موت گلا دبانے سے ہوئی۔ اس کے جسم کےنازک حصوں پربھی نشانات تھے۔ اس بات کے بھی شواہد ملے ہیں کہ زینب کے ساتھ بری طرح زیادتی کی گئی۔ زینب کا پوسٹ مارٹم منگل کو ہی کرلیاگیاتھا۔ ایم ایل او نے مزید بتایاکہ زینب کے جسم پر بھی تشدد کےنشانات تھے۔ اس کی زبان بھی بری طرح متاثر ہوئی تھی۔ جب اس کی لاش ملی، اس کی زبان دانتوں میں دبی ہوئی تھی۔ اس کی گردن کی ہڈی بھی ٹوٹی ہوئی پائی گئی۔ فوری انصاف نہ ملاتوعوام کےہاتھ حکمرانوں کےگریبان پرہونگے ایم ایل او نے مزید بتایاکہ زینب کی موت منگل سے دو تین روز قبل ہی ہوچکی تھی۔ زینب 4 جنوری کو گھر سے لاپتہ ہوئی تھی۔ شبہ ہےکہ اس کے اغواکاروں نے اسے دو یا تین روز قبضےمیں رکھا۔ قصور: پولیس فائرنگ سے جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا ایم ایل او نے بتایا کہ زینب سے جسم سے اہم شواہد بھی حاصل کرلئے گئے ہ...